143۔ کشادہ روئی

سَعِ النَّاسَ بِوَجْهِكَ۔ (خط ۶۹) لوگوں سے کشادہ روئی سے پیش آؤ ۔ اخلاقیات میں درجنوں ایسے ذریعے ہیں جن سے انسان دوسرے لوگوں کو کچھ مال و دولت خرچ کئے بغیر خرید سکتا ہے اور اپنا بنا سکتا ہے۔ ان میں سے ایک ذریعہ یہی ہے جسے امامؑ نے ارشاد فرمایا ہے۔ لوگوں سے … 143۔ کشادہ روئی پڑھنا جاری رکھیں